آن لائن ورکنگ کی دنیا میں ای -لانس ایک جانا پہنچانا اور معتبر نام ہے ۔
ہیومن ریسورسز اور کیریئر گائڈنس کے معتبر لوگ بھی اس کا حوالہ دیتے ہيں ۔
یہ کس طرح کام کرتا ہے اور یہاں کون سے لوگ کام کر سکتے ہیں۔
اس بارے میں سب سے پہلے تو یہ جان لیں کہ یہ صرف آن لائن ویب سائٹ ہے جو کہ ایک پلیٹ فارم کی طرح کام کرتا ہے۔
یہاں وہ لوگ بھی آتے ہيں جو کام کروانا چاہتےہیں مثلاً آرٹیکل لکھوانا ، ترجمہ کروانا ، اشتہار بنوانا ، گرافک ڈیزائننگ کروانا ۔
اور وہ لوگ بھی آتے ہیں جو یہ کام کر کے دینا چاہتے ہیں۔
یعنی یہاں دو ایسے افراد کے درمیان رابطہ کروایا جاتا ہے جن میں سے ایک کسی کی خدمات اپنی کمپنی یا پراجیکٹ کے لیے حاصل کرنا چاہتا ہے۔
اور ان میں سے دوسرا ایک ورکر کے طور پر کام کرنا چاہتا ہے۔
ورکر کے طور پر کام کرنے والوں کو یہاں مختلف ٹیسٹ بھی پاس کرنا پڑتا ہے۔ جس کے نتیجے میں آپ کو بہتر رینکنگ ملتی ہے اور کمپنی کی طرف کام ملنے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔