-->

الرٹ پے اکاؤنٹ ریفرینس

Friday, October 22, 2010

انتظامیات کے جادوئی نکات

اول __ صبح کے وقت تو کرنے کیلیےمجھے کوئی کام نہیں دیتے ۔ ہمیشہ انتظار کرتے ہو جب میرا آفس سےگھر جانے کا وقت قریب ہوتا ہے تو کام لے آتے ہو تاکہ اسے سر انجام دینے کیلیے مجھے رکنا پڑے اور میں آفس سےگھر دیر سے جا سکوں۔



دوم __ اگر یہ حقیقتاً بھاگ دوڑ کر ختم کرنے والا کام ہے تو ہر دس منیٹ بعد خلل ڈالنے کیلیے دوڑتے آو اور پوچھتے رہو کہ کام کیسے جا رہا ہے۔ یہ رویہ کارآمد ہے۔ یا اس سے بھی بہتر یہ ہے کہ میرے سر پر کھڑے رہو اورہر حرف کے ٹائپ کرنے پر مشورہ دیتے جاو۔


سوم __ ہمیشہ کسی کو بتائے بغیر کہ تم کہاں جا رہے ہو دفتر سے رخصت ہو جاو ۔ جب کوئی مجھ سے پوچھے کہ تم کہاں ہو تو جواباً نرالے بہانے تخلیق کرنے کا موقعہ ملتا ہے۔


چہارم __ میری کارگردگی کے سالانہ جائزے تک انتظار کرو اور تب یہ بتاو کہ میرے اہداف کیا ہونے چاہیں تھے۔ کام پرمیری کارگردگی کو اچھا درجہ نہ دو۔ مہنگائی روز بَہ روز بڑھتی جا رہی ہے، میں یہاں مفت کام کرنے آتی ہوں۔
.

 ۔ اگر مجھے ایک سے زیادہ ذمہ داریاں دو تو تم مجھے مت بتاؤ کے میں ترجیح کسے دینی ہے۔مجھے خود ہی روحانی خوشی حاصل کر لوں گا۔ 
5.  If you give me more than one job to do, don't tell me which is the priority.  I like being a psychic.


 ۔ اپنی طرف سے بہتر رویئے کا مظاہرہ کرو مجھے روک کر رکھنے کے لیے ۔ میں اس آفس کا احترام کرتا ہوں اور کہیں جانے والا نہيں ہوں کسی اور کام کے لیے  میں کام  کے علاوہ زندگی میں کچھ نہيں چاہتا ۔
6.  Do your best to keep me late.  I adore this office and really have nowhere to go or anything to do. I have no life beyond work. 


 ۔ اور اگر میں کسی کام کو مکمل کر کے تمہیں خوش کردوں تو اسے راز رکھو ۔کیوں کہ اگر کسی کو پتہ چل گیا تو یہ میری ترقی ہو گی ۔
7.  If a job I do pleases you, keep it a secret. If that gets out, it could mean a promotion.




 ۔ اور اگر تمہيں میرا کام پسند نہيں تو ۔تو مجھے اپنا نام بحث کے ذریعے مشہور کروانا آتا ہے۔ کیوں کہ میں روتے ہوئے پیدا ہوا تھا ۔
8.  If you don't like my work, tell everyone.  I like my name to be popular in conversations. I was born to be whipped.


 ۔ اگر تمہارے پاس کوئی خاص ہدایات ہیں ذمہ داریوں سے متعلق اسے لکھ کر مت اتارو ۔حقیقت میں اسے اپنے ذہن میں رکھو حتیٰ کہ کام مکمل ہوجائے ۔ مجھے مغالطہ آمیز نہ کرو کہ کون سی معلومات کار آمد ہے ۔
9.  If you have special instructions for a job, don't write them down. In fact, save them until the job is almost done.  No use confusing me with useful information.


۱۰۔ اپنے ساتھ کے لوگوں سے مجھے متعارف مت کرواؤ میں کسی کو جاننے کا حق نہيں رکھتا 
تجارتی کھانے میں میری حیثیت ایک سمندری مخلوق کی سی ہے
میری تیز فہم حس ان کو جان لے گی جن کو تم میرے سامنے لانے والے ہو   ۔


10. Never introduce me to the people you're with.  I have no right to know anything.  In the corporate food chain, I am plankton.  When you refer to them later, my shrewd deductions will identify them.



  اپنے تمام چھوٹے موٹے مسائل مجھے بتاؤ ۔ کوئی اور  نہيں اور نہ ہی  یہ بہتر ہے کہ کوئی اتنا کم خوش قسمت ہو ۔ میں خاص طور پر پسند کرتا ہوں وہ کہانی کہ جس میں آپ ایک بہتر منتظم ہونے کی وجہ سے خالی چیک پر ٹیکس ادا کرو ۔  ۔


11. Tell me all your little problems.  No one else has any and it's nice to know someone is less fortunate.  I especially like the story about having to pay so much taxes on the bonus check you received for being such a good manager. 

No comments:

Post a Comment

Print Rahnumai