بیس(۲۰) سال کی عمر تک ہم یہ سوچتے ہیں کہ لوگ
Saturday, November 13, 2010
کہانی نگار
ایک بہترین کہانی نگار بننے کے لیے عام طور پر ہم یہی سمجھتے ہيں کہ ہماری زندگی میں دکھ کا ہونا ضروری ہے ۔
لیکن حقیقت میں ایسا نہيں ہے ۔
اور اگر ایسا ہے بھی تو اس کے نتیجے میں انسان کے مصنف بننے کے امکانات بہت کم ہوتے ہیں ۔۔
آن لائن ورکنگ کی دنیا میں ای -لانس ایک جانا پہنچانا اور معتبر نام ہے ۔
ہیومن ریسورسز اور کیریئر گائڈنس کے معتبر لوگ بھی اس کا حوالہ دیتے ہيں ۔
یہ کس طرح کام کرتا ہے اور یہاں کون سے لوگ کام کر سکتے ہیں۔
اس بارے میں سب سے پہلے تو یہ جان لیں کہ یہ صرف آن لائن ویب سائٹ ہے جو کہ ایک پلیٹ فارم کی طرح کام کرتا ہے۔
یہاں وہ لوگ بھی آتے ہيں جو کام کروانا چاہتےہیں مثلاً آرٹیکل لکھوانا ، ترجمہ کروانا ، اشتہار بنوانا ، گرافک ڈیزائننگ کروانا ۔
اور وہ لوگ بھی آتے ہیں جو یہ کام کر کے دینا چاہتے ہیں۔
یعنی یہاں دو ایسے افراد کے درمیان رابطہ کروایا جاتا ہے جن میں سے ایک کسی کی خدمات اپنی کمپنی یا پراجیکٹ کے لیے حاصل کرنا چاہتا ہے۔
اور ان میں سے دوسرا ایک ورکر کے طور پر کام کرنا چاہتا ہے۔
ورکر کے طور پر کام کرنے والوں کو یہاں مختلف ٹیسٹ بھی پاس کرنا پڑتا ہے۔ جس کے نتیجے میں آپ کو بہتر رینکنگ ملتی ہے اور کمپنی کی طرف کام ملنے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔

Wednesday, November 10, 2010
Sunday, November 7, 2010
کہانی حوصلوں کی
Story Of Appreciation ایک نوجوان اپنی تعلیم مکمل کرن کے بعد ایک انتظامی عہدے کے لیے انٹرویو دینے گیا ایک بڑی کمپنی میں ۔ وہ ابتدائی انٹرویو میں کامیاب ہونے کے بعد آخری انٹرویو دینے کے لیے ڈائریکٹر کے سامنے آیا . |
Subscribe to:
Posts (Atom)