-->

الرٹ پے اکاؤنٹ ریفرینس

Saturday, November 27, 2010

ہماری سوچ


 بیس(۲۰) سال کی عمر تک ہم یہ سوچتے ہیں کہ لوگ ہمارے میں کیا سوچتے ہيں



چالیس (۴۰) سال کی عمر تک ہمیں پرواہ ہی نہيں ہوتی کہ لوگ ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہيں 







اور بالآخر








 ساٹھ (۶۰) سال کی عمر تک ہم پر یہ انکشاف ہوتا ہے کہ لوگوں کے پاس اتنا ٹائم ہی نہیں تھا کہ وہ ہمارے میں سوچتے ۔ ۔ ۔

No comments:

Post a Comment

Print Rahnumai